Monday 24 February 2014
YouTube Ban in Pakistan
Due to ban on Youtube in Pakistan.The Pakistani society still using youtube via many proxy softwares which not only open youtube in pakistan but also uncensored porn sites too. Due to this security lapse by PTA there is too many ethical issues are rising in pakistan society. PTA still need to ban such proxy software's like Hotspot,UltraSurf,VPN softwares that unscensor internet that is being demaging our society not only self generated porn advertisment for our society members who are enjoying watching that porn advertisement but dont want to stop watching youtube shameless thoughts of our society who are openly violating the PTA forbidden rules.
Saturday 22 February 2014
21:56
Editor's Opinion
: ایڈیٹر کی رائے
بلاگ پر دی گئی تمام تر رائے ذاتی اظہار خیال ہے ۔اور اس رائے کا اظہار کسی بھی طبقہ فکر کے لوگوں پر تنقید یا مخالفت کرنا مقصود نہ ہے بلکہ ہر شخص اپنے ذاتی اظہار خیال کا جس طرح بنیادی حق رکھتا ہے اسی طرح میں اس بلاگ کے ایڈیٹر کی حیثیت سے صرف اپنی ذاتی رائے جو کہ میرے نزدیک بہتر ہے کو پیش کروں گا۔ بلاگ کا باقاعدگی سے مطالعہ کرنے والوں کی رائے کا خیر مقدم کیا جائے گا ۔ اور اس پر کسی قسم کی فرقہ واریت کو ہرگز پروان نہ دی جائے گی
23/02/2014
آج
کل میڈیا پر اسلامی تعلیم اور فکر کے پروگرامز باقاعدگی سے نشر ہوتے رہتے
ہیں۔ جس میں معروف گلوکار، میراثی ، قوال ،سکالرز اور اینکر پرسن اپنے
ذاتی خیالات اور نظریات کے تناظرمیں اسلامی تعلیم اور تفکرات کو بڑی
خوبصورتی کے ساتھ براہ راست پوری دنیا میں اس کو پہنچا رہے ہوتے ہیں۔ ان
تمام پروگرامز میں کوئی بھی گلوکار، میراچی ،قوال یا سکالرز قرآن و سنت کی
کتابوں کو سامنے رکھ کر کسی بھی تاریخی واقعات کی بات حوالہ سے نہیں کرتا
۔ اور اسلامی نظریات کو فلسفانہ انداز میں بیان کرتے ہیں اور اسلامی
نظریات کو فلسفہ کی نظر اس حد تک بیان کیا جاتا ہے کہ لوگوں کو یہ یقین
محکم دلایا جاتا ہے کہ دین اسلام نعوذباللہ صرف قرآن و سنت میں ہی نہیں ہے
بلکہ ،قوال،میراثی اور سکالرز کے جدید خیالات اور
نظریات کے مطابق ہو گیا ہے (نعوذ باللہ من ذالک)۔
Subscribe to:
Posts (Atom)