Saturday, 22 December 2018

International scholarship fir Bachelor,Mphil and PHD degrees QATAR UNIVERSITY all pakistan national can apply

2019 Hammad Bin Khalifa University Scholarship in Qatar
Applications are open to apply for the Hammad Bin Khalifa University Scholarship in Qatar. The HBKU Scholarship in Qatar is a Fully Funded Scholarship & all cost will be covered under this scholarship. This scholarship is to complete Bachelors, Masters & Ph.D Scholarship in Qatar.
All Disciplines are available under 2019 Hammad Bin Khalifa University Scholarship. You can apply for Islamic Studies, Engineering, Social Sciences, Law & Public Policy, Health & Science. You Don't Need to give IELTS. If Your institute language is not in English then you have to give IELTS, Else You can Make English Proficiency Certificate.

At Hamad Bin Khalifa University, our people are our greatest strength, and when you enroll in an academic program at HBKU you become part of a thriving community that is committed to excellence and innovation. Hamad Bin Khalifa University (HBKU), a member of Qatar Foundation for Education, Science, and Community Development (QF).
2019 Hammad Bin Khalifa University Scholarship Details

    Country: Qatar
    University: Hammad Bin Khalifa University
    Course Level: Bachelors, Masters, PhD
    Deadline: 01 April 2019

Scholarship Coverage

Hammad Bin Khalifa University Scholarship in Qatar is a Fully Funded Scholarship & they will provide the following benefits to the Students Under Qatar Scholarship.

Full scholarship MS and Ph.D. programs.

    QAR 5000 Stipend/ Month+ Accommodation+ Return Ticket/Year (MS).
    QAR 7500 Stipend/ Month+ Accommodation + Return Ticket/Year (PhD).
    Family Accommodation is provided to Married Students.

Available Programs
College of Islamic Studies

    Master of Arts in Islamic Studies
    Master of Science in Islamic Finance
    Master of Arts in Islam and Global Affairs
    Master of Science in Islamic Art, Architecture and Urban ism
    Ph.D. in Islamic Finance and Economy
College of Humanities & Social Sciences
Available Programs

    Master of Arts in Translation Studies
    Master of Arts in Audiovisual Translation
    Master of Arts in Digital Humanities and Societies
    Master of Arts in Women, Society, and Development
College of Science & Engineering
Available Programs

    Bachelor of Science in Computer Engineering
    Executive Master in Energy and Resources
    Master of Science in Cybersecurity
    Master of Science in Data Science and Engineering
    Master of Science in Sustainable Energy
    Master of Science in Sustainable Environment
    Master of Science in Logistics and Supply Chain Management
    Master of Data Analytics in Health Management
    PhD in Computer Science and Engineering
    PhD in Sustainable Energy
    PhD in Sustainable Environment
    PhD in Logistics and Supply Chain Management (LSCM)
College of Health & Life Sciences
Available Programs

    Master of Science in Biological and Biomedical Sciences
    Master of Science in Genomics and Precision Medicine
    PhD in Biological and Biomedical Sciences
    PhD in Genomics and Precision Medicine
Eligibility Criteria

The Eligibility Criteria & Admission Requirements is mentioned Under the Each Link Given above for Each Field. Read the detailed Admission Requirements, Criteria for each field.
Deadline

The last date to apply for the 2019 Hammad Bin Khalifa University Scholarship in Qatar is 01 April 2019.
apply now:

Thursday, 20 December 2018

Tweet from Imran Khan (@ImranKhanPTI)

Imran Khan (@ImranKhanPTI) tweeted at 6:14 PM on Sun, Dec 16, 2018:
Strongly condemn killing of innocent Kashmiri civilians in Pulwama IOK by Indian security forces. Only dialogue & not violence & killings will resolve this conflict. We will raise issue of India's human rights violations in IOK & demand UNSC fulfil its J&K plebiscite commitment
(https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1074291793775218689?s=03)

Get the official Twitter app at https://twitter.com/download?s=13

Thursday, 13 December 2018

History of qadyani ahmadia in pakistan and world (copied)

کاپی:
ڈاکٹر عبدالسلام قادیانی کی جو خدمات مرزئی سناتے نہیں تھکتے اس پر زرا پڑھئیے موصوف کے کارنامے

10 ستمبر 1974ء کو ڈاکٹر عبدالسلام نے وزیراعظم کے سائنسی مشیر کی حیثیت سے وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے سامنے اپنا استعفیٰ پیش کیا۔ اس کی وجہ انھوں نے اس طرح بیان کی: ''آپ جانتے ہیں کہ میں احمدیہ (قادیانی) فرقے کا ایک رکن ہوں

 حال ہی میں قومی اسمبلی نے احمدیوں کے متعلق جو آئینی ترمیم منظور کی ہے، مجھے اس سے زبردست اختلاف ہے۔ کسی کے خلاف کفر کا فتویٰ دینا اسلامی تعلیمات کے منافی ہے۔ کوئی شخص خالق اور مخلوق کے تعلق میں مداخلت نہیں کر سکتا۔ میں قومی اسمبلی کے فیصلہ کو ہرگز تسلیم نہیں کرتا لیکن اب جبکہ یہ فیصلہ ہو چکا ہے اور اس پر عملدرآمد بھی ہو چکا ہے تو میرے لیے بہتر یہی ہے کہ میں اس حکومت سے قطع تعلق کر لوں جس نے ایسا قانون منظور کیا ہے۔ اب میرا ایسے ملک کے ساتھ تعلق واجبی سا ہوگا جہاں میرے فرقہ کو غیر مسلم قرار دیا گیا ہو۔'' ۔ فروری 1987ء میں ڈاکٹر عبدالسلام نے امریکی سینٹ کے ارکان کو ایک چٹھی لکھی کہ ''آپ پاکستان پر دباؤ ڈالیں اور اقتصادی امداد مشروط طور پر دیں تاکہ ہمارے خلاف کیے گئے اقدامات حکومت پاکستان واپس لے لے

30 اپریل 1984ء کو قادیانی جماعت کے سربراہ مرزا طاہر احمد قادیانی آرڈیننس مجریہ 1984ء کی خلاف ورزی پر مقدمات کے خوف سے بھاگ کر لندن چلے گئے۔ رات کو لندن میں انھوں نے مرکزی قادیانی عبادت گاہ ''بیت الفضل'' سے ملحقہ محمود ہال میں غصہ سے بھرپور جوشیلی تقریر کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر عبدالسلام مرزا طاہر کے سامنے صف اوّل میں بیٹھے ہوئے تھے۔ مرزا طاہر احمد نے اپنے خطاب میں صدارتی آرڈیننس نمبر 20 مجریہ 1984ء (جس کی رو سے قادیانیوں کو شعائر اسلامی کے استعمال سے روک دیا گیا تھا) پر سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے اسے حقوق انسانی کے منافی قرار دیا۔ انھوں نے کہا کہ احمدیوں کی بددعا سے عنقریب پاکستان ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے گا

مزید برآں انھوں نے امریکہ اور دوسرے یورپی ممالک سے اپیل کی کہ وہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر پاکستان کی تمام اقتصادی امداد بند کر دیں۔

اپنے خطاب کے آخر میں مرزا طاہر نے ڈاکٹر عبدالسلام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ''صرف آپ میرے دفتر میں ملاقات کے لیے تشریف لائیں۔ آپ سے چند ضروری باتیں کرنا ہیں۔'' ''فرزند احمدیت'' ڈاکٹر عبدالسلام نے اسے اپنی سعادت سمجھا اور ملاقات کے لیے حاضر ہو گئے۔ اس ملاقات میں مرزا طاہر احمد نے ڈاکٹر عبدالسلام کو ہدایت کی کہ وہ صدر ضیاء الحق سے ملاقات کریں اور انھیں آرڈیننس واپس لینے کے لیے کہیں۔ لہٰذا ڈاکٹر عبدالسلام نے جنرل محمد ضیاء الحق سے ملاقات کی اور انھیں جماعت احمدیہ کے جذبات سے آگاہ کی

صدر ضیاء الحق نے بڑے تحمل اور توجہ سے انھیں سنا۔ جواب میں صدر ضیاء الحق اٹھے اور الماری سے قادیانی قرآن ''تذکرہ'' مجموعہ وحی مقدس و الہامات اٹھا لائے اور کہا کہ یہ آپ کا قرآن ہے اور دیکھیں اس میں کس طرح قرآن مجید کی آیات میں تحریف کی ہے اور ایک نشان زدہ صفحہ کھول کر ان کے سامنے رکھ دیا۔ اس صفحہ پر مندرجہ ذیل آیت درج تھی: 

انا انزلنا قریبا من القادیان ترجمہ: ''(اے مرزا قادیانی) یقینا ہم نے قرآن کو قادیان (گورداسپور بھارت) کے قریب نازل کیا۔'' (نعوذ باللہ) (تذکرہ مجموعہ وحی مقدس و الہامات طبع چہارم ص 59 از مرزا قادیانی) اور مزید لکھا ہے کہ یہ تمام قرآن مرزا قادیانی پر دوبارہ نازل ہوا ہے

 ضیاء الحق نے کہا کہ یہ بات مجھ سمیت ہر مسلمان کے لیے ناقابل برداشت ہے۔ اس پر ڈاکٹر عبدالسلام کا منہ کھلے کا کھلا رہ گیا اور وہ بے حد شرمندہ ہوئے اور کھسیانے ہو کر بات کو ٹالتے ہوئے پھر حاضر ہونے کا کہہ کر اجازت لے کر رخصت ہو گئے۔

یہ بات اہل علم سے ڈھکی چھپی نہیں کہ اسرائیل کے معروف یہودی سائنس دان یوول نیمان کے ڈاکٹر عبدالسلام سے دیرینہ تعلقات ہیں ۔ یہ وہی یوول نیمان ہیں جن کی سفارش پر تل ابیب کے میئر نے وہاں کے نیشنل میوزیم میں ڈاکٹر عبدالسلام کا مجسمہ یادگار کے طور پر رکھا

معتبر ذرائع کے مطابق بھارت نے اپنے ایٹمی دھماکے اسی یہودی سائنس دان کے مشورے سے کیے جو مسلمانوں کا سب سے بڑا دشمن ہے۔ یوول نیمان امریکہ میں بیٹھ کر براہ راست اسرائیل کی مفادات کی نگرانی کرتا ہے۔ اسرائیل کے لیے پہلا اٹیم بم بنانے کا اعزاز بھی اسی شخص کو حاصل ہے۔ پاکستان اس کی ہٹ لسٹ پر ہے اور اس سلسلے میں وہ بھارت کے کئی خفیہ دورے بھی کر چکا ہے۔ یہ بھی واضح رہے کہ امریکی کانگریس کی بہت بڑی لابی اس وقت یوول نیمان کے لیے نوبیل پرائز کے حصول کے لیے کوشاں ہے

اس کی زندگی کا پہلا اور آخری مقصد امت مسلمہ کو نقصان پہنچانا ہے اور وہ اپنے نصب العین کے حصول کے لیے ہر وقت مسلمانوں کے خلاف کسی نہ کسی سازش میں مصروف رہتا ہے۔ دنیا اور اس کے ساتھ ساتھ وہ تل ابیب یونیورسٹی اسرائیل کے شعبہ فزکس کا سربراہ بھی ہے

اس سے پہلے یہ شخص اسرائیل کا وزیر تعلیم و سائنس و ٹیکنالوجی بھی رہا۔ پاکستان کے نیوکلیئر پروگرام پر اس کی خاص نظر ہے۔ ڈاکٹر عبد القدیر خان ان کی آنکھ میں کانٹا بن کر کھٹکتا ہے۔ اسی طرح ڈاکٹر عبد السلام کے پاکستان دشمن بھارتی لیڈر نہرو کے ساتھ بڑے دوستانہ مراسم تھے۔ ایک دفعہ نہرو نے ڈاکٹر عبدالسلام کو آفر کی تھی کہ آپ انڈیا آ جائیں، ہم آپ کو آپ کی مرضی کے مطابق ادارہ بنا کر دیں گے۔ اس پر ڈاکٹر عبدالسلام نے کہا کہ ''وہ اس سلسلہ میں اٹلی کی حکومت سے وعدہ کر چکے ہیں لہٰذا میں معذرت چاہتا ہوں لیکن آپ کی خواہش کا احترام کرتے ہوئے وہاں کے سائنس دانوں سے تعاون کروں گا۔'' یہی وجہ ہے کہ ڈاکٹر عبدالسلام کی بھارتی ''خدمات'' کے عوض ٹاٹا انسٹی ٹیوٹ برائے بنیادی تحقیق بمبئی، انڈین نیشنل سائنس اکیڈمی نئی دہلی اور انڈیا اکیڈمی آف سائنس بنگلور کے منتخب رکن رہے۔ گورونانک یونیورسٹی امرتسر (بھارت)، نہرو یورنیورسٹی بنارس (بھارت)، پنجاب یونیورسٹی چندی گڑھ (بھارت) نے انہیں ''ڈاکٹر آف سائنس'' کی اعزازی ڈگریاں دیں۔ کلکتہ یونیورسٹی نے انہیں سر دیو پرشاد سردادھیکاری گولڈ میڈل اور انڈیشن فزکس ایسوسی ایشن نے شری آرڈی برلا ایوارڈ دیا۔

بھارتی صحافی جگجیت سنگھ کے ساتھ ڈاکٹر عبدالسلام کے ذاتی تعلقات تھے۔ ڈاکٹر عبدالسلام جب بھی بھارت جاتے، جگجیت سنگھ ''ٹائمز آف انڈیا'' میں ان پر بھر پور فیچر شائع کرتے۔ انہوں نے ڈاکٹر عبدالسلام پر "Abdulsalam a Biography" (سن اشاعت 1992ئ) کے نام سے ایک کتاب لکھی۔ اس کتاب کا ایک باب "The Ahmaddiya Jammat" ہے جس میں جگجیت سنگھ نے قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دیئے جانے والے 7ستمبر 1974ء کو پارلیمنٹ کے متفقہ فیصلہ اور 1984ء کے صدارتی آرڈنینس جس کے تحت قادیانی شعائر اسلامی استعمال نہیں کر سکتے، کی سخت مذمت کی اور قادیانیوں کو ''مظلوم'' قرار دیتے ہوئے ان کے خلاف اقدامات کو حقوق انسانی کے منافی قرار دیا۔ ڈاکٹر عبدالسلام کے ایک اور بے تکلف دوست جے سی پولنگ ہارو (J.C.Polking Horue) جو کیمبرج میں سلام کے شاگرد تھے اور بعد میں کیتھولک بشپ بن گئے

ڈاکٹر عبدالسلام کی درخواست پر ہر سال قادیانی جماعت کے سالانہ جلسوں میں شرکت کرتے رہے۔ یاد رہے یہ وہی پولنگ ہارو ہیں جو پاکستان میں قانون توہین رسالت 295/C کے خلاف امریکہ میں عیسائی جلوسوں کی قیادت کرتے ہیں۔ جن میں قادیانیوں کی بھی کثیر تعداد شامل ہوتی ہے۔ یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ جب قادیانی جماعت کے سربراہ مرزا طاہر احمد نے جولائی 1994ء میں بیت الفضل لندن میں توہین رسالت کی سزا کے خلاف تقریر کی تو مسٹر پولنگ ہارو اپنے کئی بشپ دوستوں کے ہمراہ وہاں موجود تھے۔

ڈاکٹر عبدالسلام مسلمانوں کو کیا سمجھتے تھے؟ اس سلسلہ میں معروف صحافی و کالم نویس جناب تنویر قیصر شاہد نے ایک دلچسپ مگر فکر انگیز واقعہ اپنی ذاتی ملاقات میں راقم کو بتایا۔ یہ واقعہ انہی کی زبانی سنئے اور قادیانی اخلاق پر غور کیجیے: ''ایک دفعہ لندن میں قیام کے دوران بی بی سی لندن کی طرف سے میں اپنے ایک دوست کے ساتھ بطور معاون، ڈاکٹر عبدالسلام کے گھر ان کا تفصیلی انٹرویو کرنے گیا۔ میرے دوست نے ڈاکٹر سام کا خاصا طویل انٹرویو کیا اور ڈاکٹر صاحب نے بھی بڑی تفصیل کے ساتھ جوابات دیئے۔ انٹرویو کے دوران میں بالکل خاموش، پوری دلچسپی کے ساتھ سوال و جواب سنتا رہا

 دوران انٹرویو انہوں نے ملازم کو کھانا دسترخوان پر لگانے کا حکم دیا۔ انٹرویو کے تقریباً آخر میں عبدالسلام مجھ سے مخاطب ہوئے اور کہاں کہ آپ معاون کے طور پر تشریف لائے ہیں مگر آپ نے کوئی سوال نہیں کیا۔ میری خواہش ہے کہ آپ بھی کوئی سوال کریں۔ ان کے اصرار پر میں نے بڑی عاجزی سے کہا کہ چونکہ میرا دوست آپ سے بڑاجامع انٹرویو کر رہا ہے اور میں اس میں کوئی تشنگی محسوس نہیں کر رہا، ویسے بھی میں، آپ کی شخصیت اور آپ کے کام کو اچھی طرح جانتا ہوں۔ میں نے آپ کے متعلق خاصا پڑھا بھی ہے۔ جھنگ سے لے کر اٹلی تک آپ کی تمام سرگرمیاں میری نظرں سے گزرتی رہی ہیں لیکن پھر بھی ایک خاص مصلحت کے تحت میں اس سلسلہ میں کوئی سوال کرنا مناسب نہیں سمجھتا۔ اس پر ڈاکٹر عبدالسلام فخریہ انداز میں مسکرائے اور ایک مرتبہ اپنے علمی گھمنڈ اور غرور سے مجھے ''مفتوح'' سمجھتے ہوئے ''فاتح'' کے انداز میں ''حملہ آور'' ہوتے ہوئے کہا کہ ''نہیں… آپ ضرور سوال کریں، مجھے بہت خوشی ہو گی۔'' بالآخر ڈاکٹر صاحب کے پرزور اصرار پر میں نے انہیں کہا کہ آپ وعدہ فرمائیں کہ آپ کسی تفصیل میں گئے بغیر میرے سوال کا دوٹوک الفاظ ''ہاں'' یا ''نہیں'' میں جواب دیں گے۔ ڈاکٹر صاحب نے وعدہ فرمایا کہ ''ٹھیک! بالکل ایسا ہی ہو گا؟'' میں نے ڈاکٹر صاحب سے پوچھا کہ چونکہ آپ کا تعلق قادیانی جماعت سے ہے، جو نہ صرف حضور نبی کریم کی بحیثیت آخری نبی منکر ہے، بلکہ حضور نبی کریم کے بعد آپ لوگ (قادیان، بھارت کے ایک مخبوط الحواس شخض) مرزا غلام احمد قادیانی کو نبی اور رسول مانتے ہیں۔ جبکہ مسلمان مرزا قادیانی کی نبوت کا انکار کرتے ہیں۔ آپ بتائیں کہ مدعی نبوت مرزا غلام احمد قادیانی کو نبی نہ ماننے پر آپ مسلمانوں کو کیا سمجھتے ہیں؟ اس پر ڈاکٹر عبدالسلام بغیر کسی توقف کے بولے کہ ''میں ہر اس شخص کو کافر سمجھتا ہوں جو مرزا غلام احمد قادیانی کو نبی نہیں مانتا۔'' ڈاکٹر عبدالسلام کے اس جواب میں، میں نے انہیں کہا کہ مجھے مزید کوئی سوال نہیں کرنا۔ اس موقع پر انہوں نے اخلاق سے گری ہوئی ایک عجیب حرکت کی کہ اپنے ملازم کو بلا کر دستر خوان سے کھانا اٹھوا دیا۔ پھر ڈاکٹر صاحب کو غصے میں دیکھ کر ہم دونوں دوست ان سے اجازت لے کر رخصت ہوئے۔''

معروف صحافی جناب زاہد ملک اپنی شہرۂ آفاق کتاب ''ڈاکٹر عبدالقدیر اور اسلامی بم'' کے صفحہ 23 پر ڈاکٹر عبدالسلام کی پاکستان دشمنی کے بارے میں حیرت انگیز انکشاف کرتے ہوئے لکھتے ہیں ''معزز قارئین کو اس انتہائی افسوس ناک بلکہ شرمناک حقیقت سے باخبر کرنے کے لیے کہ اعلیٰ عہدوں پر متمکن بعض پاکستانی کس طرح غیر ممالک کے اشارے پر کہوٹہ بلکہ پاکستان کے مفاد کے خلاف کام کر رہے ہیں، میں صرف ایک اور واقعہ کا ذکر کروں گا اور اس واقعہ کے علاوہ مزید ایسے واقعات کا ذکر نہیں کروں گا۔ اس لیے کہ ایسا کرنے میں کئی ایک قباحتیں ہیں لیکن میں نے ان سنسنی خیز واقعات کو تاریخ وار درج کر کے اس انتہائی اہم قومی دستاویز کی دو نقلیں پاکستان کے باہر دو مختلف شخصیات کے پاس بطور امانت درج کرا دی ہیں اور اس کی اشاعت کب اور کیسے ہو، کے متعلق بھی ضروری ہدایات دے دی ہیں۔ '' یہ واقعہ نیاز اے نائیک سیکرٹری وزارت خارجہ نے مجھے ڈاکٹر عبدالقدیر کا ذاتی دوست سمجھتے ہوئے سنایا تھا

 انہوں نے بتلایا کہ وزیر خارجہ صاحبزادہ یعقوب علی خاں نے انہیں یہ واقعہ ان الفاظ میں سنایا: ''اپنے ایک امریکی دورے کے دوران سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ میں، میں بعض اعلیٰ امریکی افسران سے باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کر رہا تھا کہ دوران گفتگو امریکیوں نے حسب معمول پاکستان کے ایٹمی پروگرام کا ذکر شروع کر دیا اور دھمکی دی کہ اگر پاکستان نے اس حوالے سے اپنی پیش رفت فوراً بند نہ کی تو امریکی انتظامیہ کے لیے پاکستان کی امداد جاری رکھنا مشکل ہو جائے گا۔ ایک سینئر یہودی افسر نے کہا 

نہ صرف یہ بلکہ پاکستان کو اس کے سنگین تنائج بھگتنے کے لیے تیار رہنا چاہئے۔ جب ان کی گرم سرد باتیں اور دھمکیاں سننے کے بعد میں نے کہا کہ آپ کا یہ تاثر غلط ہے کہ پاکستانی ایٹمی توانائی کے حصول کے علاوہ کسی اور قسم کے ایٹمی پروگرام میں دلچسپی رکھتا ہے تو سی آئی اے کے ایک افسر نے جو اسی اجلاس میں موجود تھا، کہا کہ آپ ہمارے دعویٰ کو نہیں جھٹلا سکتے۔ ہمارے پاس آپ کے ایٹمی پروگرام کی تمام تر تفصیلات موجود ہیں بلکہ آپ کے اسلامی بم کا ماڈل بھی موجود ہے۔ یہ کہہ کر سی آئی اے کے افسر نے قدرے غصے بلکہ ناقابل برداشت بدتمیزی کے انداز میں کہا کہ آئیے میرے ساتھ بازو والے کمرے میں۔ میں آپ کو بتائوں آپ کا اسلامی بم کیا ہے؟ یہ کہہ کر وہ اٹھا۔ دوسرے امریکی افسر بھی اٹھ بیٹھے۔ میں بھی اٹھ بیٹھا۔ ہم سب اس کے پیچھے پیچھے کمرے سے باہر نکل گئے۔ میری سمجھ میں کچھ نہیں آ رہا تھا کہ سی آئی اے کا یہ افسر، ہمیں دوسرے کمرے میں کیوں لے کر جا رہا ہے اور وہاں جا کر یہ کیا کرنے والا ہے۔ اتنے میں ہم سب ایک ملحقہ کمرے میں داخل ہو گئے۔ سی آئی اے کا افسر تیزی سے قدم اٹھا رہا تھا۔ ہم اس کے پیچھے پیچھے چل رہے تھے

کمرے کے آخر میں جا کر اس نے بڑے غصے کے عالم میں اپنے ہاتھ سے ایک پردہ کو سرکایا تو سامنے میز پر کہوٹہ ایٹمی پلانٹ کا ماڈل رکھا ہوا تھا اور اس کے ساتھ ہی دوسری طرف ایک سٹینڈ پر فٹ بال نما کوئی گول سی چیز رکھی ہوئی تھی۔ سی آئی اے کے افسر نے کہا ''یہ ہے آپ کا اسلامی بم۔ اب بولو تم کیا کہتے ہو۔ کیا تم اب بھی اسلامی بم کی موجودگی سے انکار کرتے ہو؟'' میں نے کہا میں فنی اور تکینکی امور سے نابلد ہوں۔ میں یہ بتانے یا پہچان کرنے سے قاصر ہوں کہ یہ فٹ بال قسم کا گولہ کیا چیز ہے اور یہ کس چیز کا ماڈل ہے۔ لیکن اگر آپ لوگ بضد ہیں کہ یہ اسلامی بم ہے تو ہو گا، میں کچھ نہیں کہہ سکتا

سی آئی اے کے افسر نے کہا کہ آپ لوگ تردید نہیں کر سکتے۔ ہمارے پاس ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں۔ آج کی میٹنگ ختم کی جاتی ہے۔ یہ کہہ کر وہ کمرے سے باہر کی طرف نکل گیا اور ہم بھی اس کے پیچھے پیچھے کمرے سے باہر نکل گئے۔ میرا سر چکرا رہا تھا کہ یہ کیا معاملہ ہے؟ جب ہم کا ریڈور سے ہوتے ہوئے آگے بڑھ رہے تھے تو میں نے غیر ارادی طور پر پیچھے مڑ کر دیکھا۔ میں نے دیکھا کہ ڈاکٹر عبدالسلام ایک دوسرے کمرے سے نکل کر اس کمرے میں داخل ہو رہے تھے، جس میں بقول سی آئی اے کے، اس کے اسلامی بم کا ماڈل پڑا ہوا تھا۔ میں نے اپنے دل میں کہا، اچھا! تو یہ بات ہے''۔

ڈاکٹر عبدالسلام نے تمام تر مراعات حاصل کرنے کے باوجود اپنی پوری زندگی کی ''تحقیق'' کے نتیجے میں میں عالم اسلام بالخصوص پاکستان کو کیا تحفہ دیا؟ ان کی کون سی ایجاد یا دریافت ہے، جس نے ہمارا سر فخر سے بلند کیا؟ ان کا کون سا کارنامہ ہے، جس سے پاکستان کو کوئی فائدہ پہنچا؟ ان کی کون سی خدمت ہے، جس سے اہل پاکستان کے مسائل میں ذرا سی بھی کمی واقع ہوئی؟ انہوں نے کون سا ایسا تیر مارا، جس پر انہیں نوبل انعام سے نوازا گیا؟ یہ سوالات آج تک تشنہ جوابات ہیں!
Copy Paste...
From...
کاپی سہیل مرزا 💖

Friday, 7 December 2018

Jobs in special education punjab Lahore

Computer Instructor, computer teacher,sset,jset hearing impaired,mentally retarted,physically handicapped field 

Wednesday, 5 December 2018

Complete information regarding driving license for Punjab pakistan

Complete information regarding driving license for Punjab pakistan

Sunday, 2 December 2018

Income tax return filing date extends to 15th December,2018

 Income tax return filing, refund/rebate claims, tax reductions benefits on various transactions contact us 03039103153/03336123153

Thursday, 29 November 2018

Sunday, 25 November 2018

Reminder for filing of Income Tax Return for Tax Year 2018 fbr Pakistan




Saturday, 24 November 2018

The Best Phones You Can Buy Right Now

The Best Phones You Can Buy Right Now 

Sam Rutherford
Yesterday 9:00am
Filed to:THE BEST SMARTPHONES

After one of the most jam-packed product release seasons ever, all the big phones are finally out. But which one is right for you? Between multiple releases from Apple, Samsung, and Google, Huawei's continued global push, and old names like Nokia and Palm popping up again, there's a seemingly an endless number of choices. And to make things even more daunting, with several phones pushing the $1,000 mark, making a hasty purchase can quickly turn into an expensive mistake.

But don't worry, we've got your back because we've tested and reviewed all of this year's most important phones so you don't have to. So here are our top picks for the best phone you should buy right now.

ADVERTISEMENT


The best phone

Our Pick: Pixel 3 ($800+)
What Google's Pixel 3 lacks in sheer specs, it more than makes up for in software thanks to incredible features like Night Sight, a built-in call screener, and all the other Pixel-specific tweaks that make Google's homegrown phones the smartest and most considerate handsets on the market. And with things like Google's AI-powered appointment booking service Duplex, the Pixel 3 is only going to get better.

ADVERTISEMENT


Also consider
Even after notches became all the rage, Samsung's Galaxy S9 is still easily one of the best-looking phones on the market. However, class-leading design isn't the only thing the S9 has going on. It was one of the first phones on the market sporting Qualcomm's Snapdragon 845 chipset, and on its rear camera, Samsung created the first smartphone lens with a variable aperture to help capture best photos possible, no matter how much light is available. And while the S9 isn't the newest phone on this list, because it's been around for it, you can get a brand new S9 for as little as $520, or $640 for the S9+.

The best mid-range phone

ADVERTISEMENT


Our pick: OnePlus 6T ($550+)
Thanks to an increasing number of $1,000 phones, mid-range handsets have never been more important. And year after year OnePlus keeps pumping out affordable devices that are far and away the best handsets you get for around $500. And with the 6T, OnePlus is actually pulling further ahead thanks to a partnership with T-Mobile that puts OnePlus phones in carrier stores for the first time ever. And unlike previous handsets, the OP6T is the company's first device with support for Verizon's network too. You also get specs that match the best flagships out right now, an in-screen fingerprint reader, and a gorgeous OLED display with a notch that isn't offensively large.

Also consider
If the OnePlus 6T doesn't suit your fancy, consider the Xperia XZ2 and XZ2 Compact instead. With a Snapdragon 845 chip, 6GB of RAM and 64GB of storage, the standard XZ2 has all the specs you want in a flagship phone for just $500. And featuring Sony's super powerful haptic vibration engine, the XZ2 has the power to add a rumble to pretty much any content you watch or listen to on your phone. Meanwhile, the XZ2 Compact might be the last bastion for people who still like small phones but don't want to compromise on specs or performance. And unlike it's bigger sibling, the XZ2 Compact is certified to work on GSM carriers like AT&T and T-Mobile, and Verizon's CDMA network as well.

ADVERTISEMENT


Note: We considered putting the Pocophone F1 here as well due to its flagship specs and incredible value, we haven't had a chance to spend as much time with it as we'd like. Also, due to its very limited support for 4G LTE here in the U.S., it's difficult to recommend.

The best budget phone

ADVERTISEMENT


Our pick: Moto G6 ($200+)
For years, Motorola's G-series phones have been the kings of the budget phone world, and the G6 is a latest and greatest example of Moto's dominance. Critically, the G6 boasts compatibility with all the major carriers, is available both unlocked and from brick-and-mortar wireless stores, and still retains important features like microSD card expandability and a headphone jack. Whether it's for a young teen getting their first phone, or someone who just wants something simple and reliable the won't blow your finances, the Moto G6 has got you.

Also consider
Starting at $350, the Nokia 7.1 typically costs $100 more than the Moto G6, but it's totally worth it. Because for the extra money, you get more base storage and RAM, better cameras, a bigger, brighter screen, and a much nicer design. And since the Nokia 7.1 is part of Google's Android One program, that also means its software and security updates are managed by Google, and you won't have to put up with any unwanted bloatware either. The major downsides to the Nokia 7.1 is that unlike the G6, it's only available as an unlocked device from third-party retailers, and it doesn't support CDMA networks like Verizon or Sprint.

ADVERTISEMENT


The best hyper phone

ADVERTISEMENT

Our Pick: Galaxy Note 9 ($800+)
Like hypercars, hyper phones are handsets that are big, fast, and defined by excess. But if you want a phone that can handle everything home and work can throw at you, the Note 9 is it. It's got a big, gorgeous 6.4-inch display, ridiculous battery life that lasts upwards of upwards of 14 hours on a charge, built-in iris scanners and a secure folder to hide sensitive documents, and of course Samsung's S-Pen. The phone even comes with 128GB of base storage (and a microSD card slot), which is twice what you get from a similarly priced iPhone XS. And just in case that's not enough, you can even turn the Note 9 into a mini desktop by hooking up a USB-C to HDMI cable to a nearby monitor.

Also Consider
While this phone isn't really an option for folks in the states since Huawei isn't making a U.S. specific variant, the sheer technical superiority of the Mate 20 Pro can't be denied. That's because even though it lacks a stylus, it has pretty much every other feature you'd ever need, and maybe even a few tricks you didn't even know you wanted. We're talking about full-on 3D face scanning tech, a fingerprint sensor that's built into the screen, a new 7-nanometer chipset with dual NPUs, and even wireless charging that can be reversed in order to power up other devices.

ADVERTISEMENT

The iPhone most people should buy
Our Pick: iPhone XR ($750+)
With three new iPhones for 2018 along with two older models still on sale, choosing the right phone from Apple is actually a bit trickier than normal. However, with a somewhat reasonable (for Apple) price of $750, the same A12 processor, FaceID tech, and 64GB of storage you get from its more expensive siblings, the iPhone XR is our top recommendation for people who want a new Apple handset. As an added bonus, the iPhone XR also boasts battery life that's about an hour longer than the $1,000 iPhone XS, and it comes it a bunch of fun colors.

ADVERTISEMENT

Also consider
For people who want a little more, the iPhone XS or XS Max are the clear upgrades to the XR, just know that you'll need to shell out at least an extra $250 to get one. The main benefits when moving up to the iPhone XS and XS Max is a significantly more vibrant and higher resolution OLED screen that'll make all sorts of content look better, and a second rear camera with a 2x zoom to help bolster your mobile photo toolkit. Also, thanks to new stronger glass backs and an IP68 rating for water-resistance (versus the XR's IP67 rating), Apple's high-end iPhones should also be slightly more durable than the iPhone XR.

RECOMMENDED STORIES
Google Pixel 3 Review: The Other Way to Make a Killer Phone
iPhone XR Review: Affordability Done Right
OnePlus 6T Review: The No Bullshit Best Deal in Smartphones
You Can Really Feel the Samsung Note 9's $1000 Price Tag
Motorola's Making the Cheap Smartphone Even Harder to Resist
Samsung Galaxy S9 Review: The Best Android Phone Don't Need No Honkin' Notch
Sam Rutherford
Senior reporter at Gizmodo, formerly Tom's Guide and Laptop Mag. Was an archery instructor and a penguin trainer before that.

TwitterPosts
View full discussion
Want Gizmodo's email newsletter?
Subscribe
AboutNeed Help?Content GuidePermissionsPrivacyTerms of UseAdvertisingJobsRSS
More from our network
© 2018 Gizmodo Media Group
ShareTweet

Crypto ETF Could Launch Bitcoin Price to $20,000 in 2019: BitPay’s Sonny Singh


Crypto ETF Could Launch Bitcoin Price to $20,000 in 2019: BitPay's Sonny Singh

bitcoin etf vaneck bitcoin price

With Thanksgiving now in the books and the calendar just days away from turning the page to December, most bitcoin bulls are conceding defeat in regard to their 2018 crypto market predictions. However, the new year is just around the corner, and BitPay COO Sonny Singh believes that 2019 could bring good tidings to the bitcoin price.

Speaking during an interview on Bloomberg TV, Singh said that he believed that the crypto market would likely turn a corner at some point during the first two quarters of 2019 as major companies such as Fidelity and Intercontinental Exchange (ICE) begin to roll out cryptocurrency products.

BTC/USD | Coinbase

Fidelity, as CCN reported, is building a cryptoasset custody service targeted at institutional investors, while ICE — via its new crypto subsidiary, Bakkt — plans to launch a physically-settled bitcoin futures product in late January. Singh said that he expects other legacy financial firms to eventually follow suit and release products that compete with his company, BitPay, as well as other crypto stalwarts such as Coinbase.

He said that these launches, coupled with the Securities and Exchange Commission (SEC) finally approving the first bitcoin ETF — which is by no means a certainty — will enable the bitcoin priceto burst out of its slump and return toward its all-time high heading into late 2019.

  1. Related Post
  2. Bitcoin Price Will Likely Bottom at $3,000: Genesis Trading CEO

    Genesis Trading CEO Michael Moro has predicted that bitcoin will bottom out at about $3,000…

  3. Bitcoin Cash Price Drops 12% to New All-Time Low at $190 — What's Causing it?

    Since November 7, the Bitcoin Cash price (BCH) has dropped from $640 to $190, by more…

  4. Lawsuit Claims Bitmain Mined Bitcoin Using Customer Devices

    According to a class-action lawsuit filed in the US district court for Northern California, Bitmain…

"I would say, if these traditional incumbents do launch their products, actually, you would see price maybe around $15,000, possibly even $20,000 by the end of next year."

Wednesday, 21 November 2018

Monday, 5 November 2018

How loud is too loud

NOISE-INDUCED HEARING LOSS IS PREVENTABLE

Noise induced hearing damage is related to the duration and volume of exposure. Hearing damage can occur after exposure to noise 85 decibels or louder.

It's time to start considering the many damage activities have on our hearing. We can't reverse noise-induced hearing loss.
So please wear noise protective devices..
For any inquires please contact us!!

Thursday, 1 November 2018

Wednesday, 24 October 2018

Sunday, 21 October 2018

Male of privacy

Subject: مرد حوس کا پجاری
* Male_of_Privacy * _____
*مرد_ھوس_کا_پجاری*_____

*جب عورت مرتی ھے اس کا جنازہ مرد اٹھاتا ھے ۔اس کو لحد میں یہی مرد اتارتا ھے
۔۔۔ پیدائش پر یہی مرد اس کے کان میں اذان دیتا ھے۔ باپ کے روپ میں سینے سے
لگاتا ھے بھائی کے روپ میں تحفظ فراہم کرتا ھے اور شوہر کے روپ میں محبت دیتا
ھے۔ اور بیٹے کی صورت میں اس کے قدموں میں اپنے لیے جنت تلاش کرتا ھے ۔۔۔
واقعی بہت ھوس کی نگاہ سے دیکھتا ھے ۔۔۔ ھوس بڑھتے بڑھتے ماں حاجرہ کی سنت پر
عمل کرتے ہوئے صفا و مروہ کے درمیان سعی تک لے جاتی ھے ۔۔۔ اسی عورت کی پکار
پر سندھ آپہنچتا ھے ۔۔۔ اسی عورت کی خاطر اندلس فتح کرتا ھے۔ اور اسی ھوس کی
خاطر 80% مقتولین عورت کی عصمت کی حفاظت کی خاطر موت کی نیند سو جاتے ہیں۔
واقعی ''مرد ھوس کا پجاری ھے۔''*

*لیکن جب ھوا کی بیٹی کھلا بدن لیے، چست لباس پہنے باہر نکلتی ھے اور اسکو
اپنے سحر میں مبتلا کر دیتی ھے تو یہ واقعی ھوس کا پجاری بن جاتا ھے ۔۔۔ اور
کیوں نا ھو؟؟*

 *کھلا گوشت تو آخر کتے بلیوں کے لیے ھی ھوتا ھے ۔۔۔*

 *جب عورت گھر سے باھر ھوس کے پجاریوں کا ایمان خراب کرنے نکلتی ھے۔ تو روکنے
پر یہ آزاد خیال عورت مرد کو "تنگ نظر" اور "پتھر کے زمانہ کا" جیسے القابات
سے نواز دیتی ھے کہ کھلے گوشت کی حفاظت نہیں کتوں بلوں کے منہ سینے چاہیے ھیں*

*ستر ہزار کا سیل فون ہاتھ میں لیکر تنگ شرٹ کے ساتھ پھٹی ھوئی جینز پہن کر
ساڑھے چارہزار کا میک اپ چہرے پر لگا کر کھلے بالوں کو شانوں پر گرا کر انڈے
کی شکل جیسا چشمہ لگا کر کھلے بال جب لڑکیاں گھر سے باہر نکل کر مرد کی ھوس
بھری نظروں کی شکایت کریں تو انکو توپ کے آگے باندھ کر اڑادینا چاہئیے جو
سیدھا یورپ و امریکہ میں جاگریں اور اپنے جیسی عورتوں کی حالت_زار دیکھیں جنکی
عزت صرف بستر کی حد تک محدود ھے*

*"سنبھال اے بنت حوا اپنے شوخ مزاج کو*

*ھم نے سر_بازار حسن کو نیلام ھوتے دیکھا ھے"*
2

*مرد*

*میں نے مرد کی بے بسی تب محسوس کی جب میرے والد کینØ

Sunday, 14 October 2018

Sui gas jobs in pakistan

Sui northern gas pipeline sngpl accounting, network, distribution, executive engineer, electrical, machinical jobs 14_10_2018

Tuesday, 1 May 2018

شب براءت کی حقیقت

📢 شب برات کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
🔹اللہ کا فرمان ہے۔
📕 سخت مشقت کر رہے ہونگے، تھکے جاتے ہونگے، شدید آگ میں جھلس رہے ہونگے۔ (سورۃ غاشیہ # ۳،۴)
📕 اور جو اِس دنیا میں اندھا بن کر رہا وہ آخرت میں بھی اندھا ہی رہے گا بلکہ راستہ پانے میں اندھے سے بھی زیادہ ناکام۔ (سورۃ الاسراء # ۷۲)
⏪ برصغیر پاک و ہند میں اس رات کو شب برات کے علاوہ شب قدر بھی کہا جاتا ہے۔ حالانکہ احادیث میں اس رات کے بارے میں شب برات یا شب قدر کے الفاظ کا کہیں ذکر نہیں ۔ بعض روایات میں اس رات  کا جو ذکر آیا ہے وہ نصف شعبان کی رات کے حوالے سے آیا ہے اور ویسے بھی شب قدر اورشب برات سےمراد لیلۃ القدر ہے جس کا ذکر قرآن میں موجود ہے۔

🔹سورہ القدر میں فرمایا:

📕 ﴿إِنّا أَنزَلنـٰهُ فى لَيلَةِ القَدرِ‌ ﴿١﴾... سورةالقدر

کہ ہم نے اس قرآن کو قدر والی رات میں نازل کیا۔

🔹 سورہ دخان میں ہے کہ

📕 ﴿إِنّا أَنزَلنـٰهُ فى لَيلَةٍ مُبـٰرَ‌كَةٍ... ﴿٣﴾... سورة الدخان

یعنی ہم نے اس کتاب کو برکت والی رات میں نازل کیا۔

🔹 یہ خیال درست نہیں ہے کہ سورہ دخان میں مراد شعبان کی ۱۴۔۱۵ کی درمیانی شب ہے کیونکہ معتبر تفاسیر  میں اس سے مراد لیلۃ القدر ہی لی گئی ہے۔

📌جہاں تک اس رات کو منانے کا تعلق ہے تو ہمارے ہاں  اس کے مختلف طریقے رائج ہیں:

☀پهلا یہ کہ اس شام کو اچھے اور عمدہ کھانے (حلوہ وغیرہ) پکائے جاتے ہیں اور بانٹے جاتے ہیں اور پھر خود بھی بیٹھ کر اسے مزے سے کھاتےہیں ۔

☀دوسرا  یہ کہ آتش بازی کی جاتی ہے اور گولہ بارود خوب استعمال کیا جاتاہے۔ 

☀تیسرا طریقہ کچھ لوگوں کے ہاں یہ بھی مروج ہے کہ اس رات کے استقبال کے لئے گھروں کو صاف کیا جاتا ہے اور انہیں خوب سجایا جاتاہے اور یہ عقیدہ ہوتا ہے کہ اس دن مرے ہوئے لوگوں کی روحیں واپس آتی ہیں۔

☀چوتھا طریقہ بعض جگہوں پر یہ بھی دیکھا گیا کہ اس رات لوگ خصوصی اہتمام کے ساتھ اور بعض اوقات اجتماعی شکل میں قبرستان کی زیارت اور دعا کےلئے جاتے ہیں۔

☀پانچواں طریقہ جو زیادہ معروف ہے وہ اس دن روزہ رکھنا اور رات کو عبادت و ذکر کرنے کا طریقہ ہے۔

🔹ان پانچوں طریقوں کے بدعت ہونے میں کوئی شبہ نہیں بلکہ ان میں سے کجھ تو خرافات کے زمرے میں آتے ہیں۔

◀ پہلی بات تو یہ ہے کہ نصف شعبان کی اس را ت کو سرے سے اسلامی تہوار کہا ہی نہیں جاسکتا اور اسے عیدین یا حج وغیرہ کی شکل دینا ہی غلط ہے۔

◀ اور پھر یہ حلوہ پکانے اور کھانے 'آتش بازی کرنے اور گھروں کو سجانے کی رسمیں تو یوں بھی کسی اسلامی تہوار کا حصہ نہیں۔ یہ وہ خود ساختہ رسومات ہیں جو یا تو بعض مذہبی پیشواؤں نے اپنے مخصوص مفادات کے لئے جاری کیں اور یا پھر مسلمانوں نے ہندوؤں سے مستعار لے لی ہیں اور آتش بازی کا کسی دن کے منانے کے ساتھ اسلام میں سرے سے تصور ہی موجود نہیں۔

◀ مردوں کی روحوں کے آنے کا عقیدہ بھی باطل ہے۔ قرآن و حدیث میں اس کا کوئی ثبوت نہیں۔ مرنے کے بعد کسی روح کا واپس آنا نہ شعبان کی اس رات میں ممکن ہے نہ کسی دوسرے دن وہ واپس  اس دنیا میں آ سکتی ہیں۔

🔹اللہ تعالی کا ارشاد ہے۔

📕 (یہ لوگ اپنی کرنی سے باز نہ آئیں گے) یہاں تک کہ جب ان میں سے کسی کو موت آ جائے گی تو کہنا شروع کرے گا کہ "اے میرے رب، مجھے اُسی دنیا میں واپس بھیج دیجیے جسے میں چھوڑ آیا ہوں۔ امید ہے کہ اب میں نیک عمل کروں گا" ہرگز نہیں، یہ بس ایک بات ہے جو وہ بک رہا ہے اب اِن سب (مرنے والوں) کے پیچھے ایک برزخ حائل ہے دوسری زندگی کے دن تک۔ (سورۃ مومنون # ۹۹،۱۰۰)

📕 وہ اللہ ہی ہے جو موت کے وقت روحیں قبض کرتا ہے اور جو ابھی نہیں مرا ہے اُس کی روح نیند میں قبض کر لیتا ہے، پھر جس پر وہ موت کا فیصلہ نافذ کرتا ہے اُسے روک لیتا ہے اور دوسروں کی روحیں ایک وقت مقرر کے لیے واپس بھیج دیتا ہے اِس میں بڑی نشانیاں ہیں اُن لوگوں کے لیے جو غور و فکر کرنے والے ہیں۔ (سورۃ زمر # ۴۲)

◀ اس رات قبرستان کی خصوصی زیارت کا مسئلہ بھی صحیح حدیث سے ثابت نہیں۔ یوں تو کسی بھی دن یا رات قبروں کی مسنون طریقے سے زیارت جائز ہے۔ بلکہ رسول اللہﷺ نے قبروں کی زیارت کی تلقین فرمائی ہے لیکن اس رات بطور خاص اور اجتماعی شکل میں اس رات کی فضیلت کی وجہ سے جانا ثابت نہیں اس بارے میں ایک روایت ترمذی شریف کی پیش کی جاتی ہے۔مگر محدثین نے اس سند کو ضعیف قرار دیا ہے۔ اس لئے ضعیف حدیث سے دلیل نہیں پکڑی جاسکتی۔

◀ اب رہا مسئلہ پانچویں طریقے کا جس پر زیادہ لوگ عمل کرتے ہیں یعنی دن کو روزہ رکھنا اور رات کو ذکر وعبادت کرنا اور اس کےفضائل بیان کرنے کےلئے مخصوص مجلسیں منعقد کرانا۔

📌 اس بارے میں درج ذیل روایات پیش کی جاتی ہیں:

📚 ۱۔ سنن ابن ماجہ: کتاب: نماز کی اقامت اور اس کا طریقہ (نصف شعبان کی رات(شب براءت )کا بیان)، سند :  ضعیف جداً، حدیث # 1388 .

 علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ''جب نصف شعبان کی رات آئے تو اس رات کو قیام کرو اور دن کو روزہ رکھو۔ اس رات اللہ تعالیٰ سورج کے غروب ہوتے ہیں پہلے آسمان پر نزول فرما لیتا ہے، اور صبح صاد طلوع ہونے تک کہتا رہتا ہے: کیا کوئی مجھ سے بخشش مانگنے والا ہے، کہ میں اسے معاف کروں؟ کیا کوئی رزق طلب کرنے والا ہے کہ اسے رزق دوں؟ کیا کوئی کسی بیماری یا مصیبت میں ) مبتلا ہے کہ میں اسے عافیت فرمادوں؟''

📚 ۲۔ سنن ابن ماجہ: کتاب: نماز کی اقامت اور اس کا طریقہ (نصف شعبان کی رات(شب براءت )کا بیان)، سند :  ضعیف، حدیث # 1389 . 

عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: ایک رات میں نے رسول اللہ ﷺ کو ( گھر میں ) نہ پایا۔ میں آپ کی تلاش میں نکلی تو دیکھا کہ آپ بقیع میں ہین اور آپ نے آسمان کی طرف سر اٹھایا ہوا ہے۔ ( جب مجھے دیکھا تو) فرمایا: ''عائشہ ! کیا تجھے یہ ڈر تھا کہ اللہ اور اس کا رسول تجھ پر ظلم کریں گے؟ '' عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ: میں نے عرض کیا: مجھے یہ خوف تو نہیں تھا لیکن میں نے سوچا (شاید) آپ اپنی کسی) اور) زوجہ محترمہ کے ہاں تشریف لے گئے ہیں ۔تو آپ ﷺ نے فرمایا: ''اللہ تعالیٰ نصف شعبان کو آسمان دنیا پر نزول فرماتا ہے اور بنو کلب کی بکریوں کے بالوں سے زیادہ (لوگوں ) کو معاف فرما دیتا ہے۔''

📚۳۔ سنن ابن ماجہ: کتاب: نماز کی اقامت اور اس کا طریقہ (نصف شعبان کی رات(شب براءت )کا بیان)، سند :  ضعیف، حدیث #  1390 . 

ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ ﷺ سے روایت بیان کی کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ''اللہ تعالیٰ نصف شعبان کی رات( اپنے بندوں پر) نظر فرماتا ہے ، پھر مشرک اور( مسلمان بھائی سے) دشمنی رکھنے والے کے سوا ساری مخلوق کی مخفرت فرما دیتا ہے۔'' امام ابن ماجہ رحمہ اللہ نے اپنے استاد محمد بن اسحاق کی سند سے یہ روایت بیان کی تو انہوں نے صحاک بن عبدالرحمن اور ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کے درمیان ضحاک کے باپ کا واسطہ بیان کیا۔

🔹 یہ  تمام روایات جو اس رات کی فضیلت میں بیان کی جاتی ہیں وہ سند کے اعتبار سے قابل استدلال نہیں اور محدثین نے حدیث کی صحت کےلئے جو معیار مقرر کیا ہے اس پر پورا نہیں اترتیں ۔ اس لئے ان روایات کو بنیاد بنا کر اس رات کو خصوصی اسلامی تہوار کی حیثیت دینا ہرگز قرین قیاس نہیں ہے۔ 

🔹اس بارے میں جو بات ثابت ہے وہ یہ ہے کہ رسول اکرم ﷺ شعبان کے مہینے میں دوسرے مہینوں کے مقابلے میں زیادہ روزہ رکھتے تھے۔

📚 جیسا کہ ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے رویت کی کہ انھوں نے کہا: میں نے دیکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رمضان کے سوا کبھی کسی مہینے کے پورے روزے رکھے ہوں،اور میں نے نہیں دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی(اور) مہینے میں اس سے زیادہ روزے رکھے ہوں جتنے شعبان میں رکھتے تھے۔
صحیح مسلم: کتاب: روزے کے احکام و مسائل (باب: رمضان کے علاوہ (دوسرے مہینوں میں )نبی اکرم ﷺ کے روزے 'یہ مستحب ہے کہ کوئی مہینہ روزوں سے خالی نہ رہے) حدیث # ۲۷۲۱

📢 آج مسلمان دین سے ناواقفیت کی وجہ سے اس مہینے میں کثرت صوم کے عمل سے تو غافل ہیں لیکن فالتو  رسموں کو خوب اہتمام سے کرتے ہیں۔

🔹اللہ تعالی فرماتا ہے۔

📕 آج میں نے تمہارے دین کو تمہارے لیے مکمل کر دیا ہے
(سورة المائده # 3)

🔹 نیز فرمایا

📕 اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اللہ اور اس کے رسول کے آگے پیش قدمی نہ کرو اور اللہ سے ڈرو، اللہ سب کچھ سننے اور جاننے والا ہے
(سورة الحجرات # 1)

🔹 اور فرمایا

📕 در حقیقت تم لوگوں کے لیے اللہ کے رسولؐ میں ایک بہترین نمونہ هے، ہر اُس شخص کے لیے جو اللہ اور یوم آخر کا امیدوار ہو اور کثرت سے اللہ کو یاد کرے
(سورة الأحزاب  # 21)

⏪ تو جو کتاب و سنت سے ہٹ کر کوئ روش اختیار کرے وہ بدعت ہے اور بدعت سے متعلق رسول اللہﷺ کا فرمان ہے۔

📚 " ہر نيا كام بدعت ہے، اور ہر بدعت گمراہى ہے اور ہر گمراہى آگ ميں ہے ...
اسے نسائى نے باب كيف الخطبۃ صلاۃ العيدين ميں روايت كيا ہے، اور مسند احمد ميں جابر رضى اللہ تعالى عنہ سے اور ابو داود ميں عرباض بن ساريہ اور ابن ماجہ ميں ابن مسعود رضى اللہ تعالى عنہم سے مروى ہے.

📚 جب رسول اللہﷺ خطبہ ارشاد فرماتے تو آپ يہ كہتے:
" اما بعد: يقينا سب سے بہتر كلام اللہ كى كتاب اللہ ہے، اور سب سے بہتر طريقہ محمد صلى اللہ عليہ وسلم كا ہے، اور سب سے برے امور نئے ايجاد كردہ ہيں، اور ہر بدعت گمراہى ہے "
صحيح مسلم حديث نمبر ( 2005 ).

اللہ وحدہُ لاشریک سے دعا ہے کہ ہم سب کو صحیح دین سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین

Tuesday, 24 April 2018

Updates to our Terms of Service and Privacy Policy

Twitter
Protecting your privacy
 
 
We believe you should always know what data we collect from you and how we use it, and that you should have meaningful control over both. As part of our ongoing commitment to transparency, and in preparation for new data protection laws that take effect next month, we're updating our Privacy Policy to empower you to make the best decisions about the information that you share with us.
 
You should read our new policy in full, but the key updates include:
  More focus on the controls we offer you over your personal data;
  More focus on how Twitter shares your public data broadly and instantly, including through our developer tools;
  More transparency and control over how we share your data with business partners; and
  More clarity about how we share your data to prevent harm, comply with law, serve the public interest, and keep Twitter safe and welcoming for everyone.
 
We've also updated our Terms of Service so that we have one set of terms for both Twitter and Periscope, and to clarify that you must have rights to the content you share on our services. We encourage you to read both documents in full, and to contact us as described in our Privacy Policy if you have questions. The new Terms and Privacy Policy will take effect on May 25, 2018. By using our services on or after that date, you'll be agreeing to these updates.
 
Remember, you can use the controls we highlight in our updated policy to limit the information we collect about you or how we use it. You can also choose to deactivate your Twitter account. You have the final say about whether and how we process your personal data.
 
Thank you for your trust and for using Twitter!
 
- Twitter
 
 
 
 
 
 
 
 
————————————————————————————

Monday, 1 January 2018

Jobs in special education punjab

Punjab special education jobs 2018 Junior clerk,store keeper,drivers jobs in special education schools khanewal,Multan,bahawalpur,gujranwala,  rawalpindi,lodrahan 2018

Tender special education khanewal for purchase of IT equipment,machinery and furniture

Govt secondary school of special education (bifurcation) girls khanewal tender advertisements for purchase of IT equipment,machinery,furniture