Sunday, 7 May 2017

Urdu Education

😂😂😃😃😆
بڑی مشکوک ہوتی رہی تھی جب :
 
1 - بائیالوجی کے ٹیچر نے پڑھایا : سیل مطلب
 '' جسم کے سیل ''

2 - فزكس کے ٹیچر نے پڑھایا : سیل مطلب '' بیٹری ''

3 - اکنامکس کے ٹیچر نے پڑھایا : سیل مطلب '' فروخت ''

4 - هسٹری کے ٹیچر نے پڑھایا : سیل مطلب '' جیل ''

5 - انگریزی کے ٹیچر نے پڑھایا : سیل مطلب '' موبائل ''

تعلیم ہی چھوڑ دی بھائی صاحب ، یہ سوچ کر کہ جس
اسکول میں پانچ استاد متفق نہیں ہیں ، اس اسکول میں
 پڑھ کر کیا ہو گا ؟؟؟

اور

 * سچا علم تب ملا جب بیوی نے بتایا سیل مطلب

 '' ڈسکاؤنٹ '' !!! *   😆  😝
Copy paste